تحقیق
ایک ماہ تک چاول نہ کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟. عائشہ فداء مروترپورٹ
ایم فل کرنیوالا بھی چپڑاسی کی نوکری کیلئے اپلائی کرنے پر مجبور عائشہ فداء مروتزندہ باد
سارہ احمدانٹرنیشنل وومن آف کریج ایوارڈ پانے والی پہلی پاکستانی خاتون عائشہ فداء مروتھیران کن
امریکہ میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد عائشہ فداء مروتکرائم نیوز
اسلام آباد (سٹی رپورٹر) آئیسکو کےتمام سرکلز میں بجلی چوروں اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ماہ ستمبر میں ڈٹیکشن ٹیموں نے 93ہزار سے زائد میٹرز چیک کئے۔ 288افراد ڈائریکٹ سپلائی استعمال کرتے پکڑے گئے جبکہ 28میٹر ٹمپرڈ پائے گئے۔ پکڑے جانیوالے صارفین کو 2کروڑ 58لاکھ 30ہزار سے زائد جرمانے کئے گئے جبکہ 33کو گرفتار کر لیا گیا۔