twin-city-13-04-2024-3
کرائم ڈائری

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) جڑواں شہروں کی پولیس کے افسران وجوان عید کےتیسرے روز جمعہ کو بھی فیلڈ میں موجود رہے۔

ایوب پارک اور نواز شریف پارک میں بھی غیر معمولی رش رہا، اسلام آباد پولیس نے پارکوں، تفریحی مقامات پر ٹریفک کے دباو کے باوجود ٹریفک جام نہیں ہونے دیں گے۔

آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری خود انتظامات کا جائزہ لیتے رہے۔



Share: